جنگل باشی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جنگل میں رہنے والا، ویرانے میں سکونت رکھنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جنگل میں رہنے والا، ویرانے میں سکونت رکھنے والا۔